اشرف چودھری کسی بھی قسم کی دوائی یا پاؤڈر فروخت نہیں کرتے۔ GPS نامی پاوڈر سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
بغیر دوائیوں کے شوگر ریورس
فری ویبینار میں جانیں کہ انسولین مزاحمت کم کر کے خوراک کے ذریعے موٹاپے سے نجات کیسے ممکن ہے
- شوگر کنٹرول نہ ہونے کی اصل وجہ
- بغیر دوائیوں کے شوگر ریورس کرنے کا درست طریقہ
- وہ غلطیاں جو آپ کو برسوں شوگر کا مریض بنائے رکھتی ہیں
یاد رکھیں! ویبنار کا لنک اور تمام اہم معلومات صرف واٹس ایپ گروپ میں ہی دی جائیں گی۔
کیا یہ سیشن آپ کے لیے ہے؟
- یہ سیشن ان کے لیے ہے:
- یہ سیشن ان کے لیے ہے جو شوگر کے مریض ہیں جو شوگر کی دوائیوں یا انسولین سے نجات چاہتے ہیں
- جو HBA1C قدرتی طریقے سے کم کرنا چاہتے ہیں
- جو خوراک کے ذریعے شوگر ریورس کرنے کا درست طریقہ سیکھنا چاہتے ہیں
- جو شوگر کی جان لیوا پیچیدگیوں سے بچنا چاہتے ہیں
- یہ سیشن ان کے لیے نہیں ہے:
- جو صرف دوائیوں پر ہی انحصار کرنا چاہتے ہیں
- جو غذا اور لائف اسٹائل بدلنے کے لیے تیار نہیں
Real Stories, Real People














میزبان کا تعارف
اشرف چوہدری نے ذیابیطس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے بجائے اس کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے نظم و ضبط، گہرے مطالعے اور لائف اسٹائل میں تبدیلی کے ذریعے اپنی زندگی کو مکمل طور پر بدل ڈالا۔ جب انہیں شوگر کی تشخیص ہوئی، تو انہوں نے صرف ادویات کے سہارے جینے کے بجائے اس مرض کی جڑوں کو سمجھا اور اپنی خوراک و عادات میں انقلابی تبدیلیاں کیں۔ برسوں کی محنت اور مستقل مزاجی سے انہوں نے نہ صرف اپنی شوگر کنٹرول کی، بلکہ اسے قدرتی طور پر ریورس (Reverse) کر کے دکھایا۔ ان کے اسی ہمت بھرے سفر اور کامیابی نے انہیں مشہورِ زمانہ کتاب 'How I Reversed My Diabetes' لکھنے پر مجبور کیا، تاکہ وہ دنیا بھر کے مریضوں کو یہ یقین دلا سکیں کہ صحت پر دوبارہ قابو پانا بالکل ممکن ہے
- LIMITED SEATS AVAILABLE
رجسٹریشن جلد ختم ہو رہی ہے! سیشن کو موثر رکھنے کے لیے نشستیں محدود ہیں۔ جیسے ہی واٹس ایپ گروپ بھر جائے گا، رجسٹریشن بند کر دی جائے گی۔