اشرف چودھری کسی بھی قسم کی دوائی یا پاؤڈر فروخت نہیں کرتے۔ GPS نامی پاوڈر سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
90
دنوں میں شوگر کا خاتمہ
بغیر کسی دوائی کے استعمال کے ٹائپ 2 شوگر کو ریورس (کنٹرول) کیا جا سکتا ہے
کھانے کے پلان، روزانہ واٹس ایپ سپورٹ، اور ہمارے ماہر ڈاکٹر کی رہنمائی حاصل کریں
یہ پروگرام کیوں مختلف ہے؟
- 90 Days Challenge
- یہ پروگرام طبی ماہرین کی نگرانی میں مکمل کیا جاتا ہے۔
- اسے خاص طور پر پاکستانی ماحول اور طرزِ زندگی کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔
- آپ کو ہر قدم پر روزانہ کی بنیاد پر سپورٹ فراہم کی جاتی ہے۔
- ایک واضح اور آسان سسٹم جس پر عمل کرنا نہایت آسان
- Other Programs
- ڈاکٹر کی نگرانی کا فقدان: زیادہ تر پروگرامز میں طبی مشورہ شامل نہیں ہوتا
- مانیٹرنگ کی کمی ہوتی ہے۔
- ایسی خوراک تجویز کی جاتی ہے جو مقامی طور پر دستیاب نہیں ہوتی۔
- کسی بھی قسم کی جوابدہی یا ذمہ داری کا کوئی نظام نہیں ہوتا۔
90 دنوں میں بغیر دوائیوں کے شوگر کنٹرول پلان

ہیلتھ آڈٹ
اپنی تازہ رپورٹس بھیجیں۔ ہمارے ڈاکٹر آپ کی کنسلٹیشن کریں گے اور آپ کے لیے ذاتی صحت کا پروفائل تیار کریں گے۔

روزانہ کوچنگ
کھانے کا پلان حاصل کریں اور واٹس ایپ پر روزانہ رہنمائی پائیں۔

شوگر بغیر دوائی کے کنٹرول کریں
اپنے شوگر لیول کو بہتر ہوتے دیکھیں اور بتدریج دوائیوں سے نجات پائیں۔
Real Results From Real Pakistanis
- Reduced hbA1c
- Reduced medicine
- Lost wight
Note: All medicine changes are done under medicine supervision
Real Stories, Real People














اشرف چودھری کون ہیں؟
اشرف چوہدری نے ذیابیطس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے بجائے اس کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے نظم و ضبط، گہرے مطالعے اور لائف اسٹائل میں تبدیلی کے ذریعے اپنی زندگی کو مکمل طور پر بدل ڈالا۔ جب انہیں شوگر کی تشخیص ہوئی، تو انہوں نے صرف ادویات کے سہارے جینے کے بجائے اس مرض کی جڑوں کو سمجھا اور اپنی خوراک و عادات میں انقلابی تبدیلیاں کیں۔ برسوں کی محنت اور مستقل مزاجی سے انہوں نے نہ صرف اپنی شوگر کنٹرول کی، بلکہ اسے قدرتی طور پر ریورس (Reverse) کر کے دکھایا۔ ان کے اسی ہمت بھرے سفر اور کامیابی نے انہیں مشہورِ زمانہ کتاب 'How I Reversed My Diabetes' لکھنے پر مجبور کیا، تاکہ وہ دنیا بھر کے مریضوں کو یہ یقین دلا سکیں کہ صحت پر دوبارہ قابو پانا بالکل ممکن ہے
90 دن کا پلان
- آپ کی جسمانی ضرورت کے مطابق روزانہ کھانے پینے کی مکمل رہنمائی، ماہر نیوٹریشن ٹیم کی مسلسل نگرانی
- صبح و شام واٹس ایپ پر ماہر ڈاکٹر کی رہنمائی کی سہولت
- اور ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ ویڈیو یا فون کال پر مشاورت
- اشرف چودھری کے ساتھ خصوصی ماہانہ سیشن
- LIMITED SEATS AVAILABLE
رجسٹریشن جلد ختم ہو رہی ہے! سیشن کو موثر رکھنے کے لیے نشستیں محدود ہیں۔